: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،27اکتوبر(ایجنسی) یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی) کی جانب سے سول سروس ابتدائی امتحان 2017 میں اگست کے بجائے جون مہینے میں ہی ہوگا.
تقریبا تین سال کے وقفے کے بعد یو پی ایس سی جون میں ہی سول سروس ابتدائی امتحان لے گی.
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">یو پی ایس سی کے ایک سینئر افسر نے بتایا کہ سال 2014، 2015 اور 2016 میں ابتدائی امتحان اگست مہینے میں منعقد کی گئی تھی.
افسر نے بتایا، '' یہ ابتدائی امتحان 2017 میں جون مہینے میں ہی لے لی جائے گی. '' سال 2013 میں یو پی ایس سی نے سول سروس ابتدائی امتحان 26 مئی کو منعقد کی تھی.